ایمیزون کا پاکستان میں آپریشن، وزیراعظم کا خیرمقدم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امیزون کےپلیٹ فارم سےپاکستانی مصنوعات کی برآمدکی منظوری دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایمیزون کے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ امیزون کی جانب سےپاکستان کوسیلرلسٹ میں شامل کرنابڑااقدام ہے، اب ہمارے فروخت کنندگان ایمیزون کے تحت ایکسپورٹ کرسکیں گے۔

انہوں نے مید کہا ہےکہ امیزون آپریشن شروع ہونےسےپاکستانی نوجوانوں کومواقع ملیں گے،نوجوانوں،خواتین کوایکسپورٹ مارکیٹ تک رسائی ملےگی۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay