فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری ہیں، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ‏کتنی گھناؤنی بات ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری ہیں۔

 اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلمان نمازیوں پر حملوں کے مناظر کو مغربی میڈیا پر معمول کی جھڑپیں قرار دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میرے بھائی پر امید رہیں۔ وہ وقت دور نہیں جب بین الاقوامی سیاست ذاتی مفادات پر نہیں بلکہ اخلاقیات پر مبنی ہوگی۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay