روس: اسکول میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

روس کے جنوب مغربی شہر کازا میں مسلح  افرادکی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ روس کے جنوب مغربی شہر کازا میں  میں  پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے اسکول میں گھس کر اندھا دھندفائرنگ کی جبکہ واقعے کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے اور کازان شہر میں تمام اسکولوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق فورسز کی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا اور ایک 17 سالہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay