سندھ حکومت کا بیوٹی پارلرز، شادی ہال، مزارات اور پارکس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے بیوٹی پارلرز، شادی ہال، مزارات اور پارکس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی رہے گی۔

کاروبار کے اوقات کار صبح 6 تا رات 8 بجے تک ہوں گے۔ سندھ میں ہفتہ اور اتوار کاروبار بند رہے گا۔

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس رات 12 بجے تک کھلیں رہیں گے مگر ہوٹل کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی ہو گی، حکم نامے کا اطلاق 31 مئی تک ہوگا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay