امریکہ نے غلط معلومات اور تشدد پھیلانے پر36ایرانی نیوز ویب سائٹس بلاک کردی

امریکہ نے مبینہ طورپر غلط معلومات اور تشدد پھیلانے پرچھتیس ایرانی نیوز ویب سائٹس بلاک کردی ہیں ۔

امریکی انتظامیہ نے یہ قدم ایٹمی معاہدے کی بحالی کے معاملے پر امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر اٹھایا ہے ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay