کارخانو مارکیٹ میں پولیس موبائل پردستی بم حملہ، 1 اہلکار شہید، ایک زخمی

 پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

دھماکا آر آر ایف وین کے قریب ہوا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay