کراچی:سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی

سندھ حکومت نے کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی۔

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ویکسی نیشن کے لیے جانے کی خاطر سہولت دینے کے لیے ڈبل سواری پرپابندی کو ختم کیا گیا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay