عمر شریف کیلئے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

پاکستان کے ہر دلعزیز اداکار عمر شریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سوال ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دی، ایئر ایمبولینس 26 ستمبر کی رات 11 بجے کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کرے گی، اس میں جہاز کےکپتان کے ہمراہ 5 کریو ممبر بھی ہوں گے۔

ادھر عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے نجی  چینل  سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے والد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، ان کی طبیعت بہتر ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay