انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 169 روپے 8 پیسے پر بند ہوا ہے۔ جبکہ ایک موقع پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ17 پیسے اضافے سے 169 روپے 20 پیسے بھی رہا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے اضافے سے 170 روپے ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay