علی سلیم المعروف بیگم نوازش علی گرفتار

علی سیلم المعروف بیگم نوازش علی کو پولیس نے  گرفتار کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطباق کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نےبنگلے پر چھاپہ مارا ،کاروائی کے دوران   ٹی وی میزبان علی سیلم المعروف بیگم نوازش علی اور ان کے ساتھیوں کے پاس سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں ۔

پولیس نے علی سلیم سمیت دیگر افراد کو حراست میں کے کر کاروائی کا آغازکردیاہے ۔

پولیس کے مطابق چھاپہ مغوی بچے کی گمشدگی پر مارا گیا تھا جوکہ غلط ثابت ہوا پولیس واقعے کا مقد مہ بھی درج کر چکی ہے ۔