ملک بھرمیں آج سے3روزہ انسدادپولیومہم کاآغاز

polio-campaign-

ملتان:شہربھرمیں آج سے3روزہ انسدادپولیومہم کاآغازہو گیا ہے ۔

 ملتان میں انسدادپولیومہم کےلیےایک ہزار136ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور 4لاکھ26ہزار661بچوں کوپولیوویکسین پلائی جائیں گی.

  مہم کےلیے906موبائل ٹٰیمیں بھی بنائی گئی ہیں بس اڈوں اورریلوےاسٹیشن پر123ٹیمیں موجودرہیں گی پولیوسےبچاؤمہم رات گئےتک جاری رہےگی.

خیبرپختونخواکے16اضلاع میں5روزہ انسدادپولیومہم آج شروع

خیبرپختونخوا میں 36لاکھ27ہزاربچوں کوپولیوسےبچاؤکےقطرے پلائےجائیں خیبرپختونخوامیں انسدادپولیومہم کےلیے13ہزارٹیمیں تشکیل دیگئی ہیں ۔

بلوچستان کے19اضلاع میں3روزہ انسدادپولیومہم

بلوچستان کے19اضلاع میں3روزہ انسدادپولیومہم کاآج شروع ہوگی بلوچستان میں17لاکھ سےزائدبچوں کوپولیوسےبچاؤکےقطرے پلائےجائیں گے جس کے لیے 6ہزارٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں کوئٹہ،پشین ،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ،موسیٰ خیل میں پولیوویکسین پلائی جائیں۔ گی۔لورالائی،دکی،ڈیربگٹی،بارکھان،شیرانی،ژوب،زیارت میں بھی پولیوکےقطرےپلائےجائیں گے ۔
مستونگ،قلات،جعفرآباد،نصیرآباد،لسبیلہ،چاغی اورخضداربھی انسدادپولیومہم ہوگی۔