ایشین گیمزکبڈی ایونٹ : پاکستان کاسفرسیمی فائنل میں ختم

Asian-Games-2018

جکارتہ : انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان کاسفرسیمی فائنل میں ختم ہوگیا ہے جنوبی کوریانےپاکستان کو24-27سےشکست دےدی ۔

ایشین گیمزکبڈی میں پاکستان کوہارنےپرکانسی میڈل جیت لیا۔خیال رہے کہ ایشین گیمزمیں پاکستان کا یہ پہلامیڈل ہے ۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستانی ٹیم نے  جاپانی ٹیم کو تقریبا دوگنا مارجن سے شکست دے ڈالی تھی ۔