کاروبار

train

خواجہ سعد رفیق نےریلوےمسافروں کےلئےرمضان پیکیج کااعلان کردیا

لاہور : وفاقی زیر برائے ریلوے  خواجہ سعد رفیق نے ریلوے مسافروں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان کردیا جسکے مطابق...

60 Views

خیبر پختونخوا حکومت اور کوریا کے درمیان پن بجلی معاہدے پر دستخط

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت اور کوریا کے درمیان پن بجلی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ معاہدے کے تحت 197...

156 Views

رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 39 ہزار 198 روپے مقرر

 وزارت مذہبی امور  کی جانب سے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 39 ہزار 198 روپے مقرر کر دیا...

140 Views

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے لیے3کھرب52ارب30کروڑ کا بجٹ پیش

کوئٹہ :بلوچستان کے آئندہ مالی سال19-2018 کیلئے  بجٹ پیش کردیا گیا۔ صوبائی بجٹ مشیرخزانہ رقیہ ہاشمی نے پیش کیا صوبہ...

149 Views

رمضان المبارک سے قبل اتوار بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

لاہور : رمضان المبارک سے قبل اتوار بازاروں میں لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف دیکھائی دےرہے ہیں۔ تفصیلات...

101 Views

جاپان کے تعاون سے 14 پنک بسیں پشاور  پہنچ گئیں

پشاور:  جاپان کے تعاون سے 14 پنک بسیں پشاور پہنچ  گئیں ، جن میں سے 7 بسیں ایبٹ آباد اور7...

382 Views

فاٹاکے بےگھرافرادمیں 35ہزارمیٹرک ٹن گندم تقسیم کرنےکی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو سے عالمی ادارہ خوراک کو 35 ہزار میٹرک ٹن گندم کی فراہمی کی...

135 Views

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس ملتوی ،14 مئی کو ہوگا

کوئٹہ: بلوچستان کا مالی سال 2018-19 کا بجٹ اجلاس ملتوی کردیاگیا، آئندہ اجلاس14 مئی کوہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی...

222 Views

سندھ کا 11کھرب44ارب روپےسےزائدکا مالی بجٹ پیش کردیا گیا

کراچی :اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کااجلاس جاری ہے ۔اجلاس میں آج وزیرا علی سندھ مراد...

389 Views

نیوکلیئر ڈیل ختم، خام تیل کی قیمت میں 2فیصد تک اضافہ

نیویارک : امریکہ کی جانب سے ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں...

183 Views

علی بابا کی دارز ڈاٹ پی کے خرید کر پاکستان میں انٹری

پاکستان کی معروف آن لائن کاروباری کمپنی ’ دراز ‘ کو چین کے سب سے بڑے آن لائن کاروباری گروپ...

178 Views
Shahid-Khaqan-Abbasi

ماہ رمضان : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا چینی کی وافر مقدار میں دستیابی پر اظہار اطمینان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں ماہ رمضان میں چینی کی دستیابی...

147 Views

پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں کو تجارتی رسائی دےسکتاہے،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں کو تجارتی رسائی دےسکتاہے۔ پاکستان...

114 Views

مارچ کے دوران چینی کی برآمدات میں 33 فیصد کمی

اسلام آباد:مارچ 2018ءکے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں 33 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اے پی پی کے...

108 Views

حالیہ بجٹ کےحوالے سے اپوزیشن کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حالیہ بجٹ کےحوالے سے اپوزیشن کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح...

56 Views

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلی کمرشل پرواز کل صبح لینڈ کرے گی

اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرپہلی کمرشل پرواز پی کے300 کل صبح 11 بجے لینڈ کرے گی۔ نیواسلام آباد ایئرپورٹ...

151 Views

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ارسال کی گئی سمری منظور کرتے ہوئے...

114 Views

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبرایجنسی ذرائع کے مطابق برینٹ،کروڈآئل کی...

119 Views