Featured Now Box1

Shaheen-Air

سول ایوی ایشن نےشاہین ایئرکےلائسنس کی توسیع کردی

کراچی : سعودی  عر ب میں  پھنسے  1500حاجیوں میں امیدیں  بر  آنے  لگیں ،سول ایوی ایشن نےشاہین ایئرکےلائسنس کی توسیع...

142 Views
Afghanistan-Jalalabad

پاکستان نے جلال آباد میں قونصل خانہ بند کر دیا ہے

کابل : پاکستان نے جلال آباد میں کونصل خانہ بند کردیا۔ ترجمان سفارتخانہ کے مطابق سفارتخانے نےافغان حکومت کومعاملےسے آگاہ...

150 Views

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد

لاہور : ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ، انکی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کی سزا کالعدم...

237 Views

ڈی پی اوپاک پتن رضوان گوندل کیس: خاورمانیکا اوراحسن جمیل گجر طلب

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ڈی پی اوپاک پتن رضوان گوندل سےمتعلق کیس میں خاورمانیکا اوراحسن جمیل گجرکوطلب کرلیا۔...

140 Views
IMRAN-KHAN

گستاخانہ خاکوں کامسئلہ چندمسلمانوں کانہیں،ہرمسلم کا ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمدﷺسب کےدل میں رہتےہیں،...

167 Views
Shah-Mehmood-Qureshi

پاکستان میں مظاہروں کے بعد گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ترک کیاگیا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کے پاکستان میں سفیر نے بتایا ہے کہ گستاخانہ خاکوں...

179 Views

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزراء کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

راولپنڈی: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں ان...

313 Views

نیب ریفرنسز :اڈیالہ جیل حکام کی کل نوازشریف کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت

اسلام آباد : العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت میں  اڈیالہ جیل حکام نےسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نوازشریف...

105 Views

حکومت کا پیمرا کو ختم کرکے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی تشکیل دی جارہی ہے،ایک...

1642 Views

صدارتی انتخاب: اعتزاز، فضل الرحمان اورعارف علوی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے اعتزاز احسن، مولانا فضل الرحمان اور عارف علوی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔...

324 Views

’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ کےنام سے یوم دفاع وشہداء منایا جائےگا،آصف غفور

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ’’ہمیں پیارہےپاکستان سے‘‘ کےنام...

300 Views

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج ایف بی آر میں اصلاحات کی منظوری کا امکان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس میں کئی اہم فیصلے متوقع کیے...

243 Views

نیب ریفرنسز: وکیل خواجہ حارث اور واجد ضیاء کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد : احتساب عدالت میں العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت جاری ہے ، سماعت میں نواز شریف کے وکیل...

122 Views

حالت بدلنےکی کوشش نہیں کریں گےتواللہ ہماری حالت نہیں بدلےگا،عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حالت بدلنےکی کوشش نہیں کریں گےتواللہ ہماری حالت نہیں بدلےگا،...

154 Views

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کا ایف آئی اے میں بیان قلمبند

اسلام آباد : منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی ہمشیرا فریال تالپور نےایف آئی اےکے...

348 Views

اپوزیشن کے مشترکہ صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان آج متوقع

اسلام آباد : صدارتی امیدوار کے لیے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے نام کا اعلان آج متوقع ہے۔  تفصیلات کے...

305 Views

پنجاب کابینہ کی تشکیل، بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس جاری

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے بنی گالہ میں اجلاس جاری ہے جس...

138 Views
APC

اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ‘پاکستان الائنس’ کے اجلاس میں شریک جماعتوں نے صدرمملکت کے لیے مشترکہ امیدوار لانے...

202 Views