دنیا

سفیرسن وی ڈونگ نئے سفیر تقرر

اسلام آباد: چین نے پاکستان کے لیے نئے سفیر کا تقررکردیا۔ یاوجینگ سابق سبکدوش سفیرسن وی ڈونگ کی جگہ ذمہ...

30 Views

افغان صوبے پکتیا میں ڈرون حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک

کرم ایجنسی:پاک افغان بارڈر پر واقع افغان صوبے میں ایک اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔ جسکے نتیجے میں 12 دہشت...

38 Views

ڈی ایٹ کانواں اجلاس، وزیراعظم صدارت ترکی کے حوالے کریں گے

استنبول: ڈی ایٹ کانواں اجلاس ترکی کےشہر استنبول میں شروع۔ وزیراعظم ڈی ایٹ کی صدارت ترکی کےحوالے کریں گے۔ تفصیلات...

49 Views

افغان صوبے پکتیا کے علاقے جوارے سر میں ایک اور ڈرون حملہ

کابل: پاک افغان سرحدسےافغان صوبےپکتیاکےعلاقےجوارےسرمیں ایک اورڈرون حملہ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدسےافغان صوبےپکتیاکےعلاقےجوارےسرمیں ایک اورڈرون حملہ ہوا ہے۔...

73 Views

دیوالی مبارک کہنے پر جسٹن ٹروڈو تنقید کا شکار

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو  دیوالی مبارک کا ٹوئٹ پر شدید تنقید کا سامنا کر رہے ہیں ۔ مقبول کینیڈین وزیراعظم...

43 Views

قندھار ملٹری بیس پر دھماکے،40 فوجی ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبےقندھارمیں ملٹری بیس پر ہونے والے خودکش دھماکوں میں 40 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔  افغان...

35 Views
maleeha-lodhi

لائن آف کنٹرول پرکشیدہ صورتحال عالمی امن کےلیےخطرہ ہے:ملیحہ لودھی

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مندوب ملیحہ لودھی نے صدریواین جنرل اسمبلی سےملاقات کی۔ جس میں ملیحہ لودھی...

43 Views

برطانیہ کو بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے ، سربراہ ایم آئی 5

 لندن : برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے  تنبیہ کی ہے کہ آنے والے چند دنوں میں...

29 Views

چین کو دنیا کی نظر میں سب سے بڑی جدید سوشلسٹ ملک بنائے گے؛ چینی صدر

بیجنگ: چین کی سب سے بڑی سوشلسٹ پارٹی کی تقریب شروع ہوگئی ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی تقریب میں تقریباً...

40 Views

جماعت الاحرار کا سربراہ خالد خراسانی ڈرون حملے میں ہلاک

 پشاور: کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا سربراہ خالد خراسانی  گذشتہ روز ہونے والوں ڈرون حملوں میں ہلاک ہوگیا ہے ۔...

38 Views

صحافی کےقتل کی تحقیقات

مالٹا:صحافی کےقتل کی تحقیقات،امریکی ایف بی آئی بھی تفتیش میں شامل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صحافی کےقتل کی تحقیقات میں...

63 Views

پاکستان میں سری لنکاکےلیےخلوص کےجذبات پائےجاتےہیں؛تہمینہ جنجوعہ

کولمبو: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سری لنکن صدرمیتھری پالاسےملاقات۔ میتھری پالانےدوطرفہ روابطہ کےفروغ کےلیےامیدکااظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے...

50 Views

مالٹا کار بم حملے میں پاناما پیپرز کی صحافی خاتون ہلاک

والیٹا: پاناما لیکس میں مالٹا کے حکومتی عہدیداروں کے راز افشاں کرنے والی صحافی خاتون ڈیفنی  کرونا گلیزیہ ایک کار...

70 Views

افغان صوبہ پکتیا میں خود کش حملہ

کابل: افغان صوبہ پکتیا میں خود کش حملہ 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبہ...

63 Views
donald-trump

معاہدے کی تجدیدنہ کرنےکافیصلہ مکمل خاتمےمیں بدل سکتاہے: ٹرمپ

واشنگٹن :امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے  کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کا مکمل خاتمہ ممکن...

33 Views

صومالیہ بم دھماکہ ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیں

موغادیشو: صومالیہ کے درالحکومت موغادیشو میں ہفتے کے روز ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 250 سے...

71 Views
california-fire

8روزگزرنےکےبعد بھی کیلیفورنیا میں لگی آگ پر قابو نہیں پایاجاسکا

 کیلیفورنیا:کیلیفورنیا میں8روزقبل جنگلات میں لگی  آگ پر8اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آتشزدگی سے ہلاقتوں کی تعداد 40ہوچکی ہے۔...

40 Views
Donald-Trump

پاکستان کےساتھ تعلقات بہترہورہےہیں: صدرٹرمپ

واشنگٹن:سماجی رابطے  کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بار پھر امریکی صدر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں...

42 Views