عیدالاضحیٰ کے رنگ ستاروں کے سنگ

show

سنت ابراہیمی کی پیروی آج عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی مسلمان اللہ کی راہ میں گائیں، بیل ،بکرے، دنبے اور اونٹ قربان کر رہے ہیں۔

عید الاضحیٰ  ایثار قربانی ،خوشیاں بانٹنے اور سمیٹنے کا تہوار  ہے جہاں تمام عالم اسلام نے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید منائی وہیں عیدالفطرکے موقع پ شوبز اسٹاز نے  بھی  عید کے دن نئے انداز سے رنگ بکھرے ۔

عید پر جہاں ہر شخص ایک دوسرے کی تیاری کو دیکھنا چاہتا ہے وہیں اپنی تعریف سننے کے لیے بھی بے قرار ہوتا ہے ۔ اور اپنی تیاری دکھانے کا اس وقت سب سے بہترین زریعہ سوشل میڈیا ہے تو چلیں اپنے فنکاروں کی عید کی تیاری  پر نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کس نے کس کے ساتھ عید منائی ۔

پاکستان کے زیادہ تر فنکاروں نے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ عید منائی ، آئیے  ایک  نظر  ڈالتے ہیں  کہ  ہمارے  شوبز کے  ستارے کیے  عید  منا  رہے ہیں  ۔

فہد مصطفی

بچوں  بڑوں  سب کے  پسندیدہ  ہوسٹ  اور  ٹی وی  اور  فلموں کے  نامور  اداکار  فہد مصطفی نے عید  اپنے  گھر  والوں  کے  ساتھ  منائی  اور سوشل میڈیا  کی  سائٹ  انسٹا گرام  پر  تصویر بھی  شیئر کی ۔

Eid Day with Family ! #EidMubarak

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26) on

 

جاوید شیخ

ملک میں  اور ملک  سے  اپنی  اداکاری کا  لوہا  منوانے  والے  نامور اور  ور  اسٹائل   اداکار جاوید شیخ نےبھی  عید  گھر والوں کے  ساتھ منائی اور  تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔

Eid Mubarak! ❤️ family ❤️

A post shared by Momal Sheikh (@momal15) on

 

شہروز سبزواری

معروف  اور ہر  دلعزیز اداکار  بہروز سبزواری کے  صاحبزادے  اور اداکار شہروز سبزواری نے عید اپنی اہلیہ اداکارہ سائرہ شہروز اور اپنی صاحبزادی کے ساتھ منائی سب کو عید مبارک کہا اور  اس موقع پر  تصویر شیئر کی ۔

Eid Mubarak! 🐂 🐐 🐑

A post shared by Shahroz Sabzwari (@shahrozsabzwari) on

دانش تیمور

اداکار دانش تیمور نے بھی اپنی اہلیہ عائزہ اور بچوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے سب کو مبارک باد دی۔

EID MUBARAK EVERYONE..

A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16) on

عمران عباس

خوبرو اداکار اور ماڈل عمران عباس نے  اپنے  چاہنے  والوں  کو  سوشل میڈیا  کے  زریعے  ہی  عید  کی مبارکباد  دی ۔

Eid Mubarak.

A post shared by IMRAN ABBAS (@imranabbas.official) on

ماورہ حسین

سبز رنگ کے شاندار روایتی لباس میں ملبوس ماورہ حسین نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’نئے پاکستان میں پہلی عید‘۔

ان  اسٹازکی  طرح  نیوزون    بھی  خوشیوں میں  برابرکا  شریک ہے  نیوزون کی جانب  تمام عالم  اسلام کو  عید کی  ڈھیروں مبارک باد  اور دعائیں ۔