گاڑیاں چھیننےکےواقعات کاوزیراعلیٰ سندھ نےنوٹس لیا ہے ، مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گاڑیاں چھیننےکےواقعات کاوزیراعلیٰ سندھ نےنوٹس لیا ہے ۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سےمحرم میں مکمل تعاون کیا جائےگا۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ گاڑیاں چھیننےکےواقعات کاوزیراعلیٰ سندھ نےنوٹس لیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ نےآج بھی واقعات پربرہمی کا اظہار کیا ہے،انھوں نےپولیس کوکہہ دیا کارکردگی میں بہتری لائیں ۔

مرتضیٰ وہاب عباسی نے کہا کہ آئی جی سندھ سےمتعلق ہم نے3نام بھیجےتھے،وفاقی حکومت نےکلیم امام کو آئی جی سندھ تعینات کیا ۔

معلومات تک رسائی کےحق سےمتعلق سندھ حکومت نےقانون پاس کرایا،کرنٹ سےمتاثرہ بچےکےتمام اخراجات سندھ حکومت برداشت کرےگی،متاثرہ بچے کوعلاج کےلیے باہر بھیجنا پڑا تو بھیجیں گے ۔