صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ منتخب

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کے ایک بار پھر سربراہ منتخب۔ اگلے 5 سال تک کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ رہے گے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کو دوسری بار کمیونسٹ پارٹی کے بطور سربراہ  منتخب کرلیا ہے۔

شی جنگ پنگ آئندہ 5 سال تک کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ رہیں گے۔

صدر شی 2012 میں چین کے سربراہ منتخب ہوئے تھے۔ اب تک اپنی سیاسی خدمات ادا کر رہے ہیں۔

کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے اعلیٰ رولنگ کونسل کے نام سامنے لائے گئے جس میں چینی صدر شی جن پنگ ، چینی وزیراعظم لی کیانگ کے ساتھ 5 نئے ارکان بھی شامل تھے۔

دنوں رہنماؤں کی سیٹ برقرار رکھتے ہوئے چین کے سنیئر لیڈر شپ کا اعلان کردیا ہے۔ صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ اپنی پوزیشن پر برقرار ہے۔

یاد رہے گزشتہ ماہ چین کے درالحکومت میں ملک کی سب سے بڑی کمیونسٹ پارٹی کا19 ویں اجلاس ہوا تھا۔ جس میں 2 لاکھ سے زائد مندوبین اجلاس سے خطام کرتے ہیں۔ یہ ملک کی اہم ترین سیاسی میٹنگ ہوتی ہے۔

چین کو دنیا کی نظر میں سب سے بڑی جدید سوشلسٹ ملک بنائے گے؛ چینی صدر