بھارتی افواج کی خنجرسیکٹر پربلااشتعال فائرنگ، 1شخص شہید

loc

بھارتی افواج کی خنجرسیکٹر پربلااشتعال فائرنگ سے 1شخص شہید ہوگیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدےکی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے جس کے نتیجے میں گفتارحسین نامی شہری نےجام شہادت نوش کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی کی گئی اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کی چیک پوسٹوں کونشانہ بنایا