انٹر بینک میں ڈالر 51 پیسے سستا ہوگیا

 انٹر بینک میں ڈالر سستا  اور  روپیہ  تگڑا ہو گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک میں  ڈالر  51 ہیسے مزید  سستا ہو کر  123 روپے  20 پیسے کا ہو گیا ہے ۔

خیال رہے کہ  گزشتہ  روزاوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 123 روپے 68 پیسے ریکارڈ ہوئی۔