احسان مانی اوراسدعلی خان پی سی بی گورننگ بورڈکےرکن مقرر

PCB

وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی اوراسدعلی خان پی سی بی گورننگ بورڈکےرکن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔

نوٹی فکیشن کے مطابق احسان مانی اوراسدعلی خان کو3سال کےلیےرکن مقررکیاگیاہے ۔

خیال رہے کہ احسان مانی پی سی بی کےچیئرمین کےلیےبھی نامزدکیےگئےہیں ۔