الیکشن کمیشن : شکایات درج کرانے کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری

whatsapp

عام انتخابات 2018 میں الیکشن کمیشن نے شکایات درج کرانے کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چاروں صوبوں کے لیے واٹس ایپ نمبرز جاری کیے گئے اور ووٹرز کو کسی بھی شکایت کی صورت میں ان واٹس ایپ نمبرز پر شکایت درج کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب واٹس ایپ نمبرز

0333-6485668
0333-5129886
0313-5534969
0300-3895149

سندھ واٹس ایپ نمبرز

0342-5155151
0347-2232107
0300-8098654
0334-5051512
0315-5311468

خیبر پختونخوا واٹس ایپ نمبر

0321-9951377

بلوچستان واٹس ایپ نمبرز

0307-5777098
0333-5349270