سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک: امریکا، یورپ اور ایشیاء میں پلاڈیم کے ساتھ ساتھ سونے کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔

طلب میں اضافہ ہونے کی وجہ سے امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں پلاڈیم اور سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ نیویارک میں سپاٹ پلاڈیم کے صبح کے وقت نرخ.50 1042 ڈالر فی اونس رہے جو بعد از دوپہر 0.06 فیصد کمی کے ساتھ 1037.15 ڈالر فی اونس پر آگئے۔