پاکستان کے یو م آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا

google

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے 71 ویں یو م آزادی کے موقع پر اپنا ڈوڈل پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا۔

ہے اپنے وطن سے پیار ہمیں ہم گیت ایسی کے گاتے ہیں ہم اسیسی کے نام سے دنیا میں جانے پہچانے جاتے ہیں ملک بھر میں71واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، گلی گلی ،نگر نگر سبز پوچموں کی بہار ہے ہر چہرہ ہرُ مسرت اور ہر آنکھ پر نوید پے ۔

یوم آزادی کے مناسبت سےسیمینارز اور نمائشوں کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ اسکولوں میں تحریک آزادی کے حوالے سے تقریری مقابلے، ٹیبلوزاورملی نغمے پیش کئے جائیں گے۔