بھارت کھیلوں کے لیے بھی غیر محفوظ ملک

گوہاٹی:بھارت کو  اپنی ہار کسی بھی میدان میں کسی سے بھی  برداشت نہیں ۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

  شکست بھارت کو ہضم نہیں  ہوئی ۔

ہارنے پر انتہا پسند ہندوؤں نے فتح آسٹریلوی ٹیم  کو ہوٹل لے جانے والی وین پر حملہ کر دیا۔

انتہا پسندوں نے  بس پر پتھراؤ  کیا جس  سے  بس کے  شیشے ٹوٹ گئے  تاہم آسٹریلیوی کھلاڑی محفوظ رہے۔

آسٹریلیوی کھلاڑی ایرون فنچ نے سوشل میڈیا پر  تصویر ڈال  کر بھارت کی  عدم برداشت کا پول دیا ۔