حمزہ شہبازکوپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقررکردیا گیا

Hamza-Shehbaz

لاہور : حمزہ شہبازکوپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقررکردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا جس کے لیےاسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے تحریر ی آرڈرجاری کردہئے ہیں ۔

خیال رہے کہ حمزہ شہبازکی تقرری دستخط کےمعاملےپرتاخیر کاشکارہوئی تھی ۔ یاد رہے کہ حمزہ شہباز کے والداور سابق وزیر اعلیٰ پیجاب  شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرہیں۔