آسٹریلیا میں ہو اوے کے آلات  پر پابندی عائد

آسٹریلیا نے قومی سلامتی کے خطرات کے پیش نظر رکھتے ہوئے چائنیز ٹیلیکام  ہواوے ٹیکنالوجیز پر فائیو جی موبائل نیٹ ورک کے آلات کی فراہمی کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ایک سرکاری عہدیدار اپنے بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کے ضابطوں جس کا اطلاق ٹیلی کام کمپنیوں پر ہوتا ہے کا دائرہ آلات فراہم کرنے والوں تک بڑھایا جائے گا۔

اس سلسلے میں آسٹریلوی حکام نے ہواوے موبائل نیٹ ورک کے آلات  پر پابندی عائد کردی ہے۔