پی ایس ایل ٹرافی کی تقریب رونمائی کی تصاویری جھلکیاں

دبئی: پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی ٹرافی کی رونمائی دبئی میں کردی گئی۔ جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام ، ٹیموں کے کپتان اور فرنچائزز کے مالکان نے شرکت کی اور ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔