جیک ما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

JAck Ma

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی جیک ما کا کہنا ہے کہ ای کامرس کمپنی کو خیر باد کہہ کر تعلیم کی فروغ کے لئےکام کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق معروف چینی کمپنی علی بابا کے شریک بانی جیک ما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررت ہوئے کہا ہے کہ  وہ ای کامرس کمپنی کو خیر باد کہہ کر تعلیم کی فروغ کے لئےکام کریں گے ۔

خیال رہے کہ فوربز میگزین نے جیک ما کو 2017 میں چین کا امیر ترین شخص قرار دیا تھا اور اب عالمی نقطۂ نظر سے وہ دنیا کے ساتویں امیر ترین شخص ہیں۔