اسپین ، سالانہ ٹماٹو فیسٹیول کے دوران ٹماٹروں سے جنگ

اسپین میں ہوئی منفرد جہاں تیر چلیں نہ تلوار ، ٹماٹر بنیں ہتھیار۔ سالانہ ٹماٹو فیسٹیول کے دوران شرکاء نے ایک دوسرے پر خوب ٹماٹر برسائیں۔

یہ فیسٹیول تقریباَ 1945۔1944سے باقائدہ ہر سال اسپین میں منایا جاتا ہے جس کو ہم اپنی زبان میں ٹماٹر بازی بھی کہہ سکتے ہیں ، یہ میلہ سپین کے لوگوں میں بہت مقبول ہے۔ اسپین کا سالانہ میلا اگست کے آخر میں بدھ کے روز منعقد ہوتا ہے۔

Related image

اس تہوار میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اسی شہر میں کوئی میلہ تھا جس کے دوران چند اشخاص نے وہاں آنے والے دوستوں کو ٹماٹر مار کر استقبال کیا تھا جس سے یہ میلہ ہر سال منایا جاتا ہے کسی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے ٹماٹروں کے کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے۔

Image result for tomatina festival

بین لااقوامی شہرت کا حامل تہوار میں شرکاء ایک دوسرے کو ٹماٹر مارتے ہیں، بعد قصبے کی گلیاں ٹماٹروں سے بھر جاتی ہیں،  ملین ٹن ٹماٹر سڑکوں پر دریا کی صورت میں بہتے نظر آتے ہیں ۔

Image result for tomatina festival

بیونول میں ہر سال ہزاروں افراد ٹماٹروں سے جنگ کرتے ہوئے گلے سڑے ٹماٹروں سے ایک دوسروں کو نشانہ بناتے نظر آتے ہیں اورٹماٹر مار مار کر ہر ایک کو لال سرخ کردیتے ہیں۔