تازہ ترین

روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی: ایشیاکپ کے  سب سے بڑے میچ  میں  روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسیٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان...

شائع 8گھنٹے پہلے

وزیر اعظم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیر اعظم عمران خان سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی دعوت...

شائع 11گھنٹے پہلے

نوازشریف، مریم اورکیپٹن (ر) صفدر جیل سے رہا ہوکر جاتی امراء پہنچ گئے

اسلام آباد: عدالتی حکم پر سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوکر رہائش گاہ جاتی امراء پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے...

شائع 11گھنٹے پہلے

نیب کا شریف فیملی کی سزا معطلی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے ہائیکورٹ کے شریف خاندان کی سزا معطلی کے فیصلے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین قومی احتساب بیورو...

شائع 4گھنٹے پہلے

آج انصاف کی فتح ہوئی ہے، مسلم لیگ ن

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھائی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حق آگیا،باطل مٹ گیا،باطل مٹ جانےکیلئےہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم...

شائع 4گھنٹے پہلے

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات

جدہ: وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی۔ وزیر اعظم عمران خان دو...

شائع 5گھنٹے پہلے

طاہرالقادری کا نئی حکومت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپس پہنچ گئے ، نئی حکومت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے...

شائع 10گھنٹے پہلے

چیف جسٹس کا کراچی میں ڈکیتی کے دوران 10 سالہ ایمل کی ہلاکت کا نوٹس

کراچی : چیف جسٹس نے کراچی میں ڈکیٹی کے دوران فائرنگ سے 9سالہ بچی ایمل کی ہلاکت کانوٹس لے لیا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 25 ستمبر...

شائع 10گھنٹے پہلے

بیرون ملک اثاثہ کیس : پاکستانیوں کی بیرون ملک 2700 جائیدادوں کا انکشاف

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستانیوں کےبیرون ملک اثاثوں سےمتعلق کیس میں ایف آئی اے نے پاکستانیوں کی بیرون ملک 2700 جائیدادوں کا سراغ لگالیا۔  بیرون ملک اکاؤنٹس رکھنے والے...

شائع 11گھنٹے پہلے

العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس: نیب پراسکیوٹر اور خواجہ حارث میں گرما گرمی

اسلام آباد : احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹراورخواجہ حارث میں گرماگرمی کی صورتحال پیدا ہوگئی ، دونوں کے درمیان سخت جملوں کا...

شائع 12گھنٹے پہلے

وزیراعظم کے100روزہ ایجنڈےپرعملدرآمد کےلیےکام جاری ہے ، عثمان بزدار

وزہر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے100روزہ ایجنڈےپرعملدرآمد کےلیےکام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سےرکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمد نعیم کی ملاقات ہوئی ملاقا کے دوران عثمان...

شائع 12گھنٹے پہلے

اسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلےپرتحریک انصاف کاردعمل

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان ابھی بھی ثابت نہیں کرسکا کہ ان کی ملکیت میں اربوں روپے...

شائع 4گھنٹے پہلے

پاک بحریہ اورمیری ٹائم کی کارروائی ، کشتی سے3ٹن حشیش برآمد

کراچی : پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انسدادمنشیات کے مشترکہ آپریشن کےدوران شمالی بحیرہ عرب میں کشتی سے3ٹن حشیش برآمد کرلی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک...

شائع 1گھنٹے پہلے

اسحاق ڈار کو چیئرمین بورڈ آف گورنر یو ایچ ایس کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بورڈ آف گونرز کے عہدے سے ہٹھانے کا حکم دےدیا۔ سپریم کورٹ آف...

شائع 3گھنٹے پہلے

پاک افغان مشترکہ میکانزم اجلاس اکتوبرکےدوسرےہفتےمیں ہوگا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل نے کہا ہےکہ پاک افغان مشترکہ میکانزم اجلاس اکتوبرکےدوسرےہفتےمیں ہوگا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ...

شائع 1گھنٹے پہلے