بھارتی فوج کی ایل اوسی کےداناسیکٹرپر بلااشتعال فائرنگ ،1 بزرگ شہری جاں بحق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر  شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں  65سالہ بزرگ شہری ذوالفقارجاں بحق ہو گیا ۔

آئی  ایس پی آر کے مطابق تاہم پاک فوج نے  بھرپور جوابی کارروائی کر بھارت کی ان  چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو سول آبادی پر آگ برسا رہی تھیں۔