انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں نقل مافیا کا راج

کراچی : تعلیم انسان کا زیور ہے اور اس زیور کے لیے لیا جاناوالا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ے ساتھ فوٹوکاپی کی دکانوں پر منہ مانگے دام فروخت بھی ہو رہا ہے ۔

نمائندہ نیوز ون کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحان سندھ سرکار کے لیے امتحان بن گئے پورے صوبے میں نقل مافیا کا راج ہے امتحانی پر چے کئی امتحانی مراکز میں پہنچنے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر پہنچ گئے ۔

سکھر میں  گیارویں جماعت کا انگلش کا  پرجہ کھلے عام فوٹو کاپی  شاپ پر  بکتا رہا دفعہ  144کی  420نقل مافیا نے  دھجیاں بکھیر دیں  ۔