آسٹریلوی فاسٹ باؤلرمچل اسٹارک کابڑاکارنامہ

سڈنی:آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے  ایک  ہی میچ میں2بارہیٹ ٹرک کرکے بڑا کارنامہ انجام دیا ۔

مچل اسٹارک نےویسڑن آسٹریلیاکےخلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔

مچل اسٹارک فرسٹ کلاس میچ میں2ہیٹ ٹرک کرنےوالےدنیاکے8ویں باؤلربن گئے ہیں۔

یاد رہےپاکستان کےامین لاکھانی1978میں فرسٹ کلاس میچ میں2ہیٹ ٹرک کرچکےہیں۔