نیول چیف کااورماڑہ اورتربت میں بحریہ کی تنصیبات کادورہ

Pak Navy

نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کااورماڑہ اورتربت میں بحریہ کی تنصیبات کادورہ کیا ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کےنیول چیف کو ساحلی دفاع اورپیشہ ورانہ امور پربریفنگ دی گئی، امیرالبحرنےافسران اورجوانوں کےحب الوطنی کےجذبے کوسراہا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں تربت نیول بیس میں پودا بھی لگایا ۔

pak

ترجمان نے مزید بتایا کہ نیول چیف نےدفاعی یونٹس کی آپریشنل تیاریوں پراطمینان کااظہار کیا ۔