دورہ نیوزی لینڈ کےلیےگرین شرٹس کےون ڈےاسکواڈ کااعلان آج متوقع

green-shirt

لاہور : دورہ نیوزی لینڈ کےلیےگرین شرٹس کےون ڈےاسکواڈ کااعلان آج متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے درمیان 5 روزہ میچز کی سیزیز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے ۔

سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔

زرائع کے مطابق اسکواڈ میں شمولیت کےلیےرومان رئیس اورعثمان شنواری میں سخت مقابلہ ہے ۔ جبکہ اظہرعلی،امام الحق اورعمادوسیم کی شمولیت کاامکان ہے ۔

سیلفی کنگ احمدشہزاد ممکنہ طورپراسکواڈ کاحصہ نہیں ہوں گے ۔