شمالی کوریا سے امریکی فوجیوں کی باقیات ہوائی پہنچادی گئیں

us

شمالی کوریا سے امریکی فوجیوں کی باقیات ہوائی پہنچادی گئی ہیں باقیات کو 55 تابوتوں میں لے جایا گیا ہوائی کے ائیر پورٹ پر امریکی امریکی نائب صدر مائیک پنس بھی موجود تھے ۔

Korea remains

واضح رہے کہ  فوجیوں کی باقیات کی منتقلی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کی ملاقات کا نتیجہ ہیں ۔

Remains of Korean