ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز

ECP

بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے خوشخبری اوور سیز پاکستانیوں کا  ووٹ  کا حق مل گیا رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہوگا ۔

رجسٹریشن کا یہ سلسلہ 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ جس میں ووٹرز مشین ریڈیبل پاسپورٹ کے زریعے ضمنی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کر سکیں گے ۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے مزید کہا ہے کہ ووٹرز رجسٹریشن کا آن لائن سسٹم نادرا کی مدد سے چلایا جارہا ہے۔ اوور سیز پاکستانی آفیشل ویب سائٹ پر چیک کرسکتے ہیں کہ کن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔