پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 1رکن شہید

PAK

پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر معمول کے آپریشنل پروازکے دوران بحیرہ عرب میں حادثہ کا شکار ہو گیا ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق حاثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹرکے عملے کے ایک رکن نے جام شہادت نوش کیا ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں معمول کی آپریشنل پرواز کر رہا تھا۔