پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کا جنوبی پنجاب سے قومی وصوبائی امیدواروں کا اعلان

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹیرین نے جنوبی پنجاب سے قومی وصوبائی امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔

نیوز ون کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کی اہم نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیکر فہرست جاری کردی ہے ۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق این اے 152 پپر حیدر زمان قریشی، 154 سے عبد القادر گیلانی این اے157علی موسی گیلانی، 158 سے یوسف رضا گیلانی ، این اے 160 لیاقت خان، 163سے نتاشہ دولتانہ ، این اے 164 سے غلام سرور خان کھچی، 165 سے محمود حیات ٹوچی خان ، این اے 166 نازیہ ایوب، 167 فضل محمود شاہ، 168 سےعبالمجید جتالہ کو پارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں ۔

فہرست کے مطابق این اے 170سے عرفان احمد گردیزی، این اے 171 سے سلمان احمد گردیزی ، این اے 173 اور 174 سے مخدوم سید علی حسن گیلانی پی پی امیدوار نامزد ہیں۔ این اے 175 محمدعاقل قطب کوریجہ المعروف قطب فرید کوریجہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

این اے 176 سید تنویر حسین، 177 مخدوم ہاب الدین، 178مصطفیٰ محمود کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ این اے 179 محمد عامر شہباز، 180 مرتضیٰ محمود پی پی امیدوار نامزد ہیں۔ این اے 181،182 مہر ارشاد احمد سیال، 184 نواب افتخار احمد خان امیدوار نامزد ہیں۔

این اے 184 نواب افتخار احمد خان، 186 داؤد جتوئی خان پی پی امیدوار نامزد ہیں جبکہ این اے187چوہدری محمد الطاف حسین، 188 محمد رمضان جٹ بھلر کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ این اے 189 خواجہ عطا اللہ تونسوی،191 پروین اختر، 193 شازیہ عابد امیدوار نامزد ہیں۔

این اے 194 خواجہ کلیم الدین کو ریجہ کو پی پی کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پی پی 206 واثق سرجیس حیدر، 207 عمران حیدر سنپال،211 علی حیدر گیلانی امیدوار ہیں۔ پی پی 212 ناظم علی المعروف ناظم شاہ، 213 سے شاہد رضا صدیقی کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پی پی 214 عثمان بھٹی، 216 شکیل حسین، 217 سے کلثوم ناز امیدوار نامزد ہیں جبکہ پی پی 218 ملک محمدعباس، 219 رائے منصب علی، 220 سے کامران محمدعبد اللہ امیدوار ہیں۔ پی پی221 خرم فرید خان خاکوانی، 224 سے رانا ابراہیم پی پی امیدوار نامزد ہیں۔

پی پی 226 امداد اللہ عباسی، 233 محمد سلیم، 235 سےعلی رضا خان پی پی امیدوار ہیں جبکہ پی پی 236 عبد اللہ حیات خان، 239 سے سہیل احمد خان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ 245 محمدعاقل جاویدعباسی، 246 شاکر مزا، 251 نعیم عباس شاہ بخاری امیدوار نامزد ہیں۔

پی پی 252 شاہ رخ ملک، 253 محمد رضا دیوان، 254 سےعامرعلی شاہ پی پی امیدوار ہیں جبکہ پی پی 255 سردارغضنفرعلی خان لنگاہ، 256 قاضی احمد سعید پی پی امیدوار نامزد ہیں۔ پی پی257 چوہدری جہانزیب، 258 سے میاں محمد اسلم کو پی پی کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پی پی 259 مخدوم ارتضیٰ شاہ ہاشمی، 260 محمد سہیل واحد کو پی پی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ پی پی 261 مخدوم ارتضیٰ ہاشمی، 262 سے مخدوم صفدر کانجو کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ پی پی 263 عثمان محمود، 264 مخدوم عثمان محمود، 265 رئیس نبیل احمد امیدوار نامزد ہیں

پی پی 266 ممتاز احمد چنگ، 267 رانا طارق محمود خان کو پی پی کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ پی پی 269 مہر ارشاد احمد سیال، 270 سے ازن عباس شاہ کو  پی پی کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ پی پی 271 اختر خان گوپانگ، 273 رسول بخش جتوئی پی پی امیدوار نامزد ہیں۔

پی پی 274 قائم علی شمسی، 276 جمیل شاہ بخاری کو پیپلزپارٹی کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ پی پی 279 محمد امجد عباس، 280 چوہدری انعام الحق کو پی پی کا ٹکٹ مل گیا ہے۔ پی پی281 ملک ریاض حسین سامٹیہ، 282 سے محمد رشید ناصر امیدوار ہوں گے۔

پی پی 283 پیر سید فضل حسین گیلانی، 284 مہر یاسر وسیم پی پی امیدوار ہوں گے جبکہ پی پی287 محمدعارف، 289 محمدعلی مراد خان، 290 محمد رمضان قادر امیدوار ہیں۔ پی پی 291 الحاج غلام سرور دلشاد، 292 ڈاکٹرغلام مرتضیٰ خان امیدوار نامزد ہیں۔

پی پی 293 سبطین سرور، 294 نصر اللہ خان ترین بھی پی پی امیدوار ہیں جبکہ پی پی 295 خواجہ کلیم الدین کو ریجہ،297 رحیم بخش مزار کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔