پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری

v

پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس میں کمی کا نوٹیفیکشن جاریردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح12سےکم کرکے9.5فیصد ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر شرح 24سے کم کرکے22فیصد ،مٹی کے تیل پر 12سےکم کرکے 6فیصد اورلائٹ ڈیزل پر شرح 9فیصد سے کم کرکے 1فیصد مقرر کردی گئی ہے ۔

پٹرولیم مصنورعات پرسیلز ٹیکس کی نئی شرح کااطلاق اگست کیلیے ہوگا اورایف بی آر نے سیلز ٹیکس میں کمی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیے : نگراں حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ