سیزنل انفلوئنزاکےباعث5 افرادجان کی بازی ہارگئے

Seasonalinfluenza

لاہور : سیزنل انفلوئنزاکےباعث5 افرادجان کی بازی ہارگئے ۔

تفصیلات کے مطابق 24گھنٹوں کےدوران سیزنل انفلوئنزاکےمزید8مریض اسپتال میں داخل کئے گئے ہیں جبکہ اس مرض میں  مبتلا 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

نمائندہ نیوز ون کے مطابق میواسپتال میں2،سروسز میں3اورجناح اسپتال میں ایک مشتبہ مریض زیرعلاج ہے تاہم سرکاری اسپتالوں سےزیرعلاج 22مریضوں کوتصدیق نہ ہونےپرڈسچارج  کردیا گیا ہے ۔

لاہور میں  یکی گیٹ اوراقبال ٹاون کےنجی اسپتال میں ایک ایک مریض کوانفلوئنزا کے شبہ میں  داخل کیا گیا ہے ۔

سیزنل انفلوئنزا کی علامات ،علاج ، بچاو  حفاظت اوراحتیاط  کے بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں ۔