سارا سینڈرس کو اب سیکرٹ سروس تحفظ فراہم کرے گی

Sarah-Sanders

وائٹ ہاوٴس کی پریس سیکریٹری سار ا سینڈرس کو ریستوران سے نکا لے جانے کے واقعے کے بعد سیکرٹ سروس تحفظ فراہم کرے گی۔

سارا نے کہا کہ انہیں ورجینیا میں واقع ریستوران نے اس لیے نکالا گیا تھا کیوں کہ وہ ٹرمپ کی ٹیم کاحصہ ہیں امریکی سیکرٹ سروس سے سارا کو سیکورٹی فراہم کرنے کی خبروں کی تصدیق سے گریز کیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ساراسینڈرس کو ایک ریستوران سے نکال دیا گیا تھا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ گئی تھی ان کو یہوسیکیورٹی 12 گھنٹے بعد فراہم کردی جائے گی ۔

مزید پڑھیے : مجھے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل سے نکلنے کا کہا گیا : سارہ سینڈر