سندھ اسپورٹس بورڈکےزیراہتمام باکسنگ ٹورنامنٹ کاانعقاد

Boxing-Tournament-2018

سندھ اسپورٹس بورڈکےزیراہتمام باکسنگ ٹورنامنٹ کاانعقاد،کیا گیا جس میں سندھ رینجرزکی باکسنگ ٹیم نےپہلی پوزیشن حاصل کی ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرزکے72باکسرزنےحصہ لیاہے جس میں سندھ رینجرزکی باکسنگ ٹیم نےپہلی پوزیشن حاصل کی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق سپاہی فراز64کلوکیٹیگری مقابلےمیں ،سپاہی خالداصغر69کلوکیٹیگری مقابلےمیں ،سپاہی مصطفیٰ ترین نے 91کلوکیٹیگری مقابلےمیں سونےتمغہ حاصل کیا ۔

ترجمان رینجرز نت مزید کہاکہ سپاہی عمران شاپ کوچ اورانسپکٹرعلی نوازمنیجرہیں،نمایاں کارکردگی پرڈی جی رینجرزسندھ کی ٹیم کومبارکبادپیش کی اوران کی حوصلہ افزائی کی۔