ایساملک جسےہرروز5بلین سوداداکرناہووہ ڈیڈ کیپٹل پربیٹھا ہے،عمران خان

imran-khan

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایساملک جسےہرروز5بلین سوداداکرناہووہ ڈیڈ کیپٹل پربیٹھا ہے۔

سماجی روابط کی سائٹ ٹیوٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ 90فیصدسرکاری زمین پرسرکاری رہائش گاہیں ہیں 34ہزار459کنال دیہی،17ہزار35کنال شہری زمین ہے صرف شہروں میں عمارتوں سمیت قیمت300ارب سےزائدہے ۔

عمران خان نے کہا کہ ایساملک جسےہرروز5بلین سوداداکرناہووہ ڈیڈ کیپٹل پربیٹھا ہے ۔