سوڈان :مسافر طیارہ گر کرتباہ ، 17 افراد ہلاک

جوبا : سوڈان کے جنوبی علاقے میں مسافر طیارہ گر کر تباہو گیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

سوڈانی حکام کے مطابق مسافر طیارہ سوڈان کے شہر جوبا سے یرول جا رہا تھا جس میں عملے کے 3 ارکان  اور 19 مسافر سوار تھے۔ اچانک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا اور دریا میں جاگرا۔ جس کے

17 افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی ہیں جبکہ 2 افراد کو زندہ ریسکیو کیا گیا، تاہم 3 افراد لاپتہ ہے جنکی تلاش جاری ہے۔