اسٹیٹ بینک کا اے ٹی ایم فراڈ کے حوالے سے اہم اقدام

کراچی : اے ٹی ایم فراڈ کے حوالے سے اسٹیٹ بینک نے اہم اقدام کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق جتنے بھی مقامی بینک ہیں  ان کو سختی سے یہ کہا گیا ہے کہ  اس چیز پر کڑی نگاہ رکھیں۔