SaudiArab

وزیرخزانہ سےسعودی عرب کےلیےنامزدپاکستانی سفیربلال اکبرکی ملاقات

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، وفاقی وزیرنے نامزد سفیر کاخیرمقدم کرتے ہوئے ان کی نئی...

31 Views

رمضان المبارک میں عمرے کے لیے کورونا ویکسین لگانے کی ضرورت نہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اندرون مملکت سے عمرہ زائرین کے لیے...

155 Views

برطانوی ویکسین کو عارضی طور پر روکا گیا، سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کی  آکسفورڈ آسٹرازینیکا نامی برطانوی ویکسین کو روکنے کا عمل عارضی قرار دے دیا ہے۔...

63 Views

مسجد نبوی میں 117 برس قبل لگایا گیا بجلی کا بلب دار المدینہ عجائب گھر میں محفوظ

مدینہ منورہ:سعودی عر ب میں مسجد نبوی میں 117 برس قبل لگایا گیابجلی کا پہلا بلب دار المدینہ عجائب گھر...

194 Views

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان

سعودی عرب نے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کردیا۔...

84 Views

ایرانی اعتراف سے تشویش میں کمی آئے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران نےحادثاتی واقعےکااعتراف کیاہے،امیدہےاس سے تشویش میں کمی آئے گی۔...

204 Views
business

سال 2018 اور ملکی معیشت

ترتیب و تدوین : عنبر حسین سید سال 2018 اب ختم ہونے کو ہے یہ سال کسی کے لیے بہت...

609 Views

پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کےشانہ بشانہ کھڑا ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا...

185 Views
IMRAN-KHAN-BUSHRA

عمران خان کی دعوت ولیمہ بنی گالہ میں ہوگی : پی ٹی آئی

اسلام  آباد : ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ولیمےکی تقریب چند دن...

444 Views
nawaz

عمران خان نےاقبال جرم کیا اور بینچ صادق اورامین قراردے رہا ہے: نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہےکہ عمران خان نےاقبال جرم کیا،بینچ صادق اورامین قراردے رہا ہے۔  احتساب عدالت میں پیشی...

281 Views

سعودی عرب پرمیزائل حملہ، پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے شہر کو بیلسٹک میزائل حملے کا نشانہ بنانے...

247 Views

سعودی عرب نے یمنی بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

ریاض:سعودی عرب پر ایک بار پھر  یمن کی جانب سے بیلسٹک  میزائل حملہ کیا گیا ہےجسے سعودی سیکیورٹی فورسزنے ناکام...

406 Views
Yemeni

عالمی منڈی میں ڈالر کے مقابلے میں یمنی ریال کی قدر میں غیر معمولی کمی

عالمی منڈی میں ڈالر کے مقابلے میں یمنی ریال کی قدر میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے...

449 Views

سعودی اتحادی فورسزنےریاض میزائل حملےکاالزام ایران پرعائدکردیا

ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض کےخالدایئرپورٹ پرمیزائل حملے کے بعد سعودی اتحادی فورسزکی جانب سےبیان جاری کیا گیا ہے جس میں...

251 Views
Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay