یقین ہے ٹیم ہماری امیدوں پر پرپورااترے گی،نجم سیٹھی

najam-sethi

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ یقین ہے کہ ٹیم ہماری امیدوں پر پورا اترے گی ۔

انہوں نے قومی ٹیم کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا کہ سرفراز اور پوری ٹیم اچی کارکدگی دکھارہی ہے ۔

واضح رہے یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی ٹیم عالمی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر آگئی ہے ۔