کامن ویلتھ گیمز،پاکستان نےپہلا گولڈمیڈل جیت لیا

Mohammad-Inam

سڈنی: آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گجرانوالہ کے 0-6کےاسکور سےفتح سمیٹنےمیں کامیاب رہے , انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا اور نائیجیریا کے ریسلر کو شکست دی اور پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر یہ پاکستان کا یہ پانچواں اور سونے کا پہلا تمغہ ہے۔اس سے قبل پاکستان 4 کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔

مزید پڑھیے :  کامن ویلتھ گیمز: جیولین تھرو میں پاکستانی ایتھلیٹ نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا